VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج

جہلم لٹریسی فیسٹیول 2017 مورخہ 15 اکتوبرکوشیلوم سنٹر میں منعقد ہو گ

جہلم لائیو(چوہدری سہیل عزیز)جہلم لٹریسی فیسٹیول 2017 پاکستان یوتھ پارلیمنٹ یوتھ آرٹس کونسل کے زیراہتمام 15 اکتوبرشیلوم سنٹر میں منعقد ہوگا، لٹریسی فیسٹیول میں تقریری مقابلے، بیت بازی، محفل مشاعرہ، ڈرامہ، محفل موسیقی اور تصویری نمائش بھی ہوگی۔اس کے آرگنائزر جہلم سے ہی تعلق رکھنے والے نوجوان ڈویژنل صدرپاکستان یوتھ پارلیمنٹ جہلم رضوان جعفر ہیں، جبکہ انکی سرپرستی نویداعجازمرکزی صدرپاکستان یوتھ پارلیمنٹ کررہے ہیں،جو کہ اس فلاحی تنظیم کے سربراہ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More