VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج

جہلم پولیس کے زیر اہتمام موک ایکسر سائز

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) جہلم پولیس کے زیر اہتمام موک ایکسر سائز، کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے لے لیے موک ایکسر سائز گزشتہ روز 11بجے دن بمقام گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1عظیم روڈ کالا گجراں جہلم میں کی گئی جس میں حسن اسد علوی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم،ایس ڈی پی صاحبان سٹی ،صدر سرکل یس ایچ اوز صاحبان سٹی و صدر سرکل ،ایلیٹ فورس ،محافظ سکوارڈ، QRFسکوارڈ ،ریسکو1122،سول ڈیفنس، بم ڈسپوزل سکوارڈکے جوانوں نے حصہ لیا اور کسی بھی دہشت گردی و ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بمطابق ایس اوپی موثر انداز میں مشق کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More