VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج

ڈی پی او جہلم لِلہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

جہلم لائیو:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کل رورل ہیلتھ سنٹر لِلہ کے گراؤنڈ میں کھلی کچہری لگائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او حسن اسد علوی مورخہ 12-11-2016بروز ہفتہ دن دو بجے رورل ہیلتھ سنٹر لِلہ کے گراؤنڈ میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں عوامی مسائل سنیں جائیں گے اور موقع پر ازالہ کیا جائیگا۔اس ضمن میں کسی بھی شخص کو کسی مقدمے یا پولیس ملازمین کے متعلق کوئی شکایت ہو تو کھلی کچہری میں شرکت کر کے بیان کر سکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More