جہلم کی ضلعی انتظامیہ کا کرش پلانٹس کے خلاف کاروائی ۔
ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ قاسم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات اظہار حسین اور پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دریائے جہلم کی پٹی پر واقع 18 کرش پلانٹس کو سیل کر کہ بجلی کے کنکشن منقطع کر دیے،
واپڈا کی مدد سے پلانٹس میں لگے تمام بجلی کے کھمبے بھی ہٹا دیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھیں،
سیل ہونے والے کرش پلانٹس پر کڑی نظر رکھیں تاکہ وہ کسی بھی غیر قانونی طریقے سے بجلی کی سپلائی بحال کر کہ دوبارہ کام نہ شروع کر سکیں،
انہوں نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کرش پلانٹس مالکان سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Trending
- جعلی پروفائلز کے ذریعے کردار کشی: ڈیجیٹل دور کا نیا اور خطرناک ہتھیار
- ٹیکنالوجی کے دور میں ذمہ داری، آزادی اور احتساب
- الگورتھم اور احتساب: ڈیجیٹل دور میں طاقت کا توازن کس کے ہاتھ میں ہے؟
- ڈیٹا کس کا ہے؟ شہری حق یا کارپوریٹ اثاثہ: ڈیجیٹل دور کا سب سے بڑا سوال
- فیک نیوز سے ریاستی کنٹرول تک: ڈیجیٹل میڈیا کو درپیش جدید رکاوٹیں
Prev Post