Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Trending
- جعلی پروفائلز کے ذریعے کردار کشی: ڈیجیٹل دور کا نیا اور خطرناک ہتھیار
- ٹیکنالوجی کے دور میں ذمہ داری، آزادی اور احتساب
- الگورتھم اور احتساب: ڈیجیٹل دور میں طاقت کا توازن کس کے ہاتھ میں ہے؟
- ڈیٹا کس کا ہے؟ شہری حق یا کارپوریٹ اثاثہ: ڈیجیٹل دور کا سب سے بڑا سوال
- فیک نیوز سے ریاستی کنٹرول تک: ڈیجیٹل میڈیا کو درپیش جدید رکاوٹیں
لندن یا نیویارک: پاکستانی طلبہ کے لیے بہتر مستقبل کہاں ہے؟
ہر سال ہزاروں پاکستانی نوجوان اپنے حسین خوابوں کوساتھ لئے وطن چھوڑتے ہیں۔ کچھ لندن پہنچتے ہیں اور کچھ نیویارک۔ لیکن سوال یہ ہے کہ بہتر زندگی کس کو ملتی ہے؟ برٹش پاکستانی طلبہ کو… یا امریکن پاکستانی طلبہ کو؟
پاکستان میں بیرون ملک تعلیم کو…
شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم: روایت اور جدیدیت کا حسین امتزاج
دبئی کی سنہری ریتوں میں روایت اور جدیدیت ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔ اور اس کہانی کا مرکزی کردارہیں شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم — دبئی کے حکمران کی بیٹی، جو اپنی ذہانت، شائستگی اور انوکھے انداز میں روایت اور جدیدیت کو جوڑنے کے لیے جانی جاتی…
فیکٹ چیک: ’حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے‘ کی عبارت کرنسی نوٹوں سے ہٹانے کا دعویٰ غلط نکلا
ان دنوں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک دعوےمیں کہا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی نوٹوں پر جواردو میں ”حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے“ لکھا نظر آتاتھا، اسےاب نئے جاری ہونے والے کرنسی نوٹوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ صارفین نے یہ خبر سنتے ہی اس مبینہ…
سابق وزیر اعظم لیاقت علی خان قتل کیس پر نئے حقائق سامنے آ گئے
سابق وزیر اعظم پاکستان لیاقت علی خان کے راولپنڈی میں قتل پر ایک نئی کتاب منظرعام پر آئی ہے ۔جو اس کےقاتل سید اکبر کے بیٹے فاروق ببرک زئی نے تحریر کی ہے۔ اس کتاب میں لیاقت علی کے قتل اور سید اکبر کےبارے نئے زاوئیے سے روشنی ڈالی گئی ہے، جو…
یوم آزادی اور عہدِ وفا تحریر: محمد اکرم جوئیہ
14 اگست کا سورج جب طلوع ہوتا ہے تو مجھے صرف جشن اور سبز جھنڈے یاد نہیں آتے… میری نگاہوں کے سامنے وہ قافلے آ جاتے ہیں جو امید کی مشعل لیے ایک نئے دیس کی طرف رواں تھے۔
لیکن اس امید کے ساتھ خوف، بھوک، پیاس، اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ بھی ان کے…
تمہیں کہا تھا! تحریر: نوید احمد
تمہیں کہا تھا کہ سفید پوشی اور سرکاری ملازمت دو متضاد چیزیں ہیں،کسی ایک میدان کا انتخاب کرو۔تمہیں کہا تھا کہ ہر بندے کے لئے ہر وقت تیار نہ ہوا کرو لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں۔تمہیں کہا تھا کہ تعارف اور شناخت کے لئے لوگوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ…
چینی کمپنیوں کو برآمدی آمدنی کا 50 فیصد رکھنے کی اجازت
گوادر فری زون میں چینی صنعتوں کی منتقلی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ دور کرنے کے لیے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہاں کام کرنے والی چینی کمپنیاں اپنی برآمدی آمدنی کا 50 فیصد حصہ اپنے واجبات کی ادائیگی کے لیے رکھ سکیں گی۔ یہ فیصلہ اعلیٰ سرکاری سطح…
انگلینڈ آئندہ تین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنلز کی میزبانی کرے گا
یہ فیصلہ سنگاپور میں ہونے والی آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں کئی ماہ کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ انگلینڈ کی ماضی میں کامیاب میزبانی، خاص طور پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنلز کی، اس فیصلے کا اہم سبب بنی، اور اب انگلینڈ 2027،…
میٹا کا غیر اصل AI مواد کے خلاف فیس بک پر کریک ڈاؤن
میٹا نے ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ اس نے رواں سال اب تک تقریباً 1 کروڑ فیس بک اکاؤنٹس حذف کیے ہیں جو مشہور مواد تخلیق کاروں کی نقالی کر رہے تھے، اور مزید 5 لاکھ پروفائلز کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جو اسپیم طریقوں یا جعلی…
اسرائیل کا غزہ پر حملہ، امدادی مراکز پر حملوں سمیت 35 فلسطینی شہید
الشفاء اسپتال کے ڈاکٹروں نے الجزیرہ کو بتایا کہ اب اسپتال میں لائے جانے والے زیادہ تر مریض جنگی زخموں کے بجائے بھوک سے متاثر ہیں۔ طبی عملہ محدود سامان کے ساتھ کام کر رہا ہے۔
عالمی خوراک پروگرام کے مطابق، غزہ کی پٹی میں تقریباً 90,000…