پاکستانی نژاد جرمن خاتون کامبینہ قتل، معمہ حل نہ ہو سکا
پاکستانی نژاد جرمن خاتون کے مبینہ قتل کے حوالے سے کئی سوالات کا جواب نہیں مل سکا،خاوند نے موت کی اصل وجہ چھپانے کی کوشش کیوں کی،مقتولہ کو پہلے پرائیویٹ ہسپتال کیوں لے کر گئے،نجی لاء کالج کے مالک کا کیا کردار ہے،