خدمت مرکز عوام کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات فراہم کرنے کا بہترین مرکز ہے ، ڈی پی او جہلم
جہلم لائیو (احسن وحید) خدمت مرکز عوام کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات فراہم کرنے کا بہترین مرکز ہے ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم حافظ عبدالغفار قیصرانی نے تھانہ سوہاوہ میں خدمت مرکز کا افتتاح کیا جہاں عوام کو ایک ہی چھت کے نیچے وئیکل…