میاں نواز شریف کے دورہ جہلم کی جھلکیاں تحریر و ترتیب: محمد امجد بٹ
میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے جادہ میں بڑا کیمپ اور سٹیج لگایا گیا،
ن لیگی قیادت نواز شریف کے استقبال کیلئے دو گھنٹے قبل جلسہ گاہ پہنچ گئی
نواز شریف چار بج کر 45منٹ پر جہلم پہنچے ۔
سٹیج کے اوپر سابق ایم پی اے ندیم خادم اور ٹی ایم او…