ن لیگ میں ٹانگیں کھینچنے کا مقابلہ تحریر: محمد امجد بٹ
چار ممبران صوبائی اسمبلی کی تعداد کم ہو کر تین رہ جانے سے نہ جانے کون سا ایک شیر کچھار میں واپس چلا جائے گا۔اب تمام شیر اپنی اپنی کچھاروں سے باہر ہیں اور آپس میں ’’ میوزیکل چیئر ‘‘ کا کھیل کھیل رہے ہیں ہر ایک کھلاڑی کی کوشش ہے کہ وہ دوسرے…