دریائے جہلم میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق
دریائے جہلم میں تین بچے ڈوب کر جاں بحق۔
ڈوبنے والوں میں دو بہن بھائی جبکہ ایک ان کی کزن شامل۔
ایک بچی کی لاش مل گئی،دیگر کی تلاش جاری۔
واقعہ پیراغیب کے مقام پر پیش آیا۔
دریائے جہلم کی حفاظت کا مناسب بندوبست کرنا چاہئے،شہریوں کا مطالبہ…