VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج
Browsing Tag

Hina Bashir

لندن میں قتل ہونے والی حنا بشیر کی تدفین کر دی گئی

لندن میں قتل ہونے والی طالبہ حنا بشیر کی تدفین ان کے آبائی علاقے میں کر دی گئی۔ 21سالہ طالبہ کو لندن میں قتل کرنے کے بعد صندوق میں بند کر کے پھینک دیا گیا تھا۔ مبینہ قاتل کو لندن پولیس گرفتار کر چکی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More