تبریز عورہ پی پی27سے الیکشن لڑیں گے،چوہدری اشرف عورہ
جہلم لائیو( سیاسی رپورٹر) : عام انتخابات 2018 میں حلقہ پی پی 27 سے اپنے بیٹے کو میدان میں اتاروں گا۔ علاقہ کے عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر رہے ہیں ، میرے دروازے عام شہریوں کے لئے 24 گھنٹے کھلے ہیں ، ان خیالات کا اظہار جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان…