پولیس لائن میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد
جہلم لائیو( نمائندہ خصوصی) پولیس کا محکمہ عوام کو امن وامان کی فراہمی کے لئے اگر نیک نیتی سے کا م کرے اورمظلوموں کو انصاف ملے تو یہ عبادت بھی ہے نیکی بھی جس سے ہم اپنے اچھے اعمال کی وجہ سے دنیا میں دعائیں لے کر اپنی آخرت کو درست کر سکتے ہیں…