جاہلانہ رسم وٹہ سٹہ کی بھینٹ چڑھے دو بہن بھائیوں کا خوفناک انجام
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ )جاہلانہ رسم وٹہ سٹہ کی بھینٹ چڑھے دو بہن بھائیوں کا خوفناک انجام ۔
ایک جوڑے کو طلاق کے بعد دوسرے خوش و کرم جوڑ ے کی زندگی اجیرن بنا دی ۔
روز روز کے جھگڑوں سے تنگ میاں بیوی کسی بڑے حادثہ سے بچنے کیلئے نامعلوم مقام…