ن لیگی غنڈوں نے تشدد کا نشانہ بنایا،شہری معین اعجاز
جہلم لائیو( کرائم رپورٹر) برطانوی نژاد پاکستانی شہری معین اعجاز ولد اعجاز حسین سکنہ ٹبہ راجگان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ 17 جنوری بوقت ساڑھے3 بجے دن اپنی گھوڑی پر سوار ہوکر دریا کی طرف سے اپنے…