جنرل اوتھیلو اور نواز شریف تحریر:محمد شفیق
ولیم شیکسپئر اپنے شہرہ آفاق ڈرامے میں جنرل اوتھیلو کا کردار پیش کرتا ھے جو کہ ایک مشہور اور طاقتورور ترین جنرل ہوتا ہے،اور زندگی کے ہر میدان میں اپنا آپ منواتا ہے، حتیٰ کہ جب وہ ڈیسڈیمونا سے پسند کی شادی کرلیتا ہے اور ڈیسڈیمونا کا باپ جو کہ…