مسائل کے سیاپے تحریر: محمد امجد بٹ
مندری کے دونوں اعتراض درست تھے میں خود بڑے عرصے سے محسوس کر رہا ہوں کہ میری تحریر میں ایک بیزاری ، ایک لاتعلقی سی آگئی ہے وہ تلخی، وہ آگ اور وہ سلگتا ہو ادرد ختم ہو تا جارہا ہے ، جو اس تحریر کی پہچان تھا، ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟؟ میں اکثر خود…