پیسے کی چمک یاسیاسی دباو، سول لائن پر انتہائی غیر ضروری جگہ کیٹ آئیز نصب
پیسے کی چمک یاسیاسی دباو، سول لائن پر انتہائی غیر ضروری جگہ کیٹ آئیز نصب، ٹریفک کا نظا م درہم برہم ، لمبی قطاریں لگ گئیں ، شہریوں کا ڈی سی سے فوری نوٹس کا مطالبہ ،
تفصیلات کے مطابق سول لائن جہلم پر پیسے کی چمک نے کام دکھا دیا اور نئی کھلنے…