VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج

قارئین متوجہ ہوں

اگر آپ کو موبائل پر ایسی کال آئے جس میں کہا جائے کہ
"ہم آپ کی موبائل لائن چیک کر رہے ہیں اس لئے #90#09ملائیں یا کوئی نمبر پریس کریں”
تو ایسا ہر گز نہ کریں کیونکہ اس طرح دہشت گرد ایک ڈیوائس کے ذریعے
آپ کی موبئل سم کو کنٹرول کر کے کسی جرم میں استعمال کر سکتے ہیں،

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More