VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج

انڈیا کے منفرد سیاستدان اروند کیجریوال کی کہانی

بھارت کے54 سالہ معروف سیاستدان اروند کیجریوال پہلے بیوروکریٹ بنے پھر نظام بدلنے کی خواہش میں سیاست میں آگئے۔ اروند انڈیا کی تاریخ کے منفرد سیاستدان ہیں جنہوں نے سٹیس کو( Status Quo) کو توڑا اور کسی مذہبی یا نسلی نعرے کی سیاست کی بجائے عام…

موسلادھار بارش کے بعد جہلم شہر پانی میں ڈوب گیا

جہلم میں موسلادھار بارش کے بعد شہر پانی میں ڈوب گیا۔ شہری باہر نکلنے سے قاصر۔ انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کا عملہ غائب۔ محکمہ موسمیا ت کی جانب سے مزید بارش کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں ہر دور حکومت کے دوران مقامی سیاستدان…

کراچی کے بہترین ریستوران جہاں آپ باربار جانا چاہیں گے

کراچی پاکستان کی معیشت میں اہم مقام رکھتا ہے۔اس شہر میں مختلف رنگ اور نسل کے لوگ رہتے ہیں،جس کی وجہ سے یہاں کھانے کی انڈسٹری کافی ترقی کر رہی ہے۔کراچی کے ریستورانوں میں میں دیسی،مغربی،عربی،ایرانی،فاسٹ فوڈ اور چائینیز کھانوں سمیت ہر طرح کی…

مسلم لیگ ن جہلم میں کیا ہو رہا ہے؟

عام انتخابات کا بگل ابھی نہیں بجا،لیکن مسلم لیگ جہلم میں درپردہ کافی ہلچل نظر آ رہی ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے چند دنوں میں جہلم کی دو سیاسی شخصیات کو اہم عہدوں پر فائز کرنے کے بعد ن لیگ ضلع جہلم میں سب اچھا نہیں ہے۔ جہلم سے ممبر قومی…

کبڈی کا کھلاڑی میچ کے بعد قتل، قاتل قریبی عزیز نکلا

کبڈی کا کھلاڑی وقاص گجر میچ کے بعد قتل۔ مقتول مداحوں کے ساتھ تصاویر بنوا رہا تھا۔ قاتل وقاص گجر کا رشتہ دار بتایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھریلو تنازع پر کبڈی کے کھلاڑی کو میدان میں ہی قتل کردیا گیا۔ میڈیا…

پشاور کے بہترین ریستوران جہاں آپ مزیدار کھانا کھا سکتے ہیں

پشاور کے کھانے ملک بھر میں مشہور ہیں۔اس چھوٹے سے شہر کی فوڈ انڈسٹری لا جواب ہے۔افغانستان کی سرحد کے قریب واقع اس شہر نے اب اپنے مشہور کھانوں کی نہ صرف پاکستان بھر میں برانچیں بنا لی ہیں بلکہ کئی دوسرے ممالک میں بھی

پولیس کی سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کاروائی.تتلیاں اور بھنورے گرفتار

جہلم پولیس کی سٹی ہاوسنگ سوسائٹی میں کاروائی۔ تتلیاں اور بھنورے گرفتار کر لئے۔ پولیس کو اطلاع دینے والی خود واقعہ میں ملوث نکلی۔ پولیس نے تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج کر لیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پولیس چوکی کالا گجراں کو ایک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More