VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج

تھانہ سول لائن کے سمیرخان قتل کیس کا فیصلہ،مرکزی ملزم کو سزائے موت

تھانہ سول لائن کے محلہ پیرا غائب کے مشہورسمیر خان قتل کیس کا فیصلہ۔ مرکزی ملزم کو سزائے موت اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا۔ دو ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا۔ قتل ذاتی رنجش کی وجہ سے کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول…

ملزمان کے خلاف آپریشن میں جہلم پولیس کانسٹیبل شہید،ایک شدید زخمی

جہلم کا سپوت ، پولیس کانسٹیبل شہید۔ ذیشان علی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کے دوران شہید ہوا۔ ایک پولیس اہلکار شدید زخمی۔ دینہ پولیس نے دولتالہ گوجرخان میں ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا،اس دوران ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ بعدازاں…

معصوم بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم میں معصوم لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی کا واقعہ۔ پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جہلم کے علاقہ چونترہ میں عارضی طور رائش پذیر ضلع منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے محنت کش نے دو روز قبل تھانہ صدر جہلم میں…

بھارتی شہری رینا ورما طویل انتطار کے بعد اپنے آبائی گھر راولپنڈی پہنچیں

مہاراشٹر کے شہر پونے کی رہائشی 90 سالہ رینا ورما آخر کار پاکستان کے شہر راولپنڈی پہنچنےمیں کامیاب ہو گئیں۔ وہ گزشتہ 75 سالوں سے پاکستان کے اس شہر میں واپس آنے کے لیے تڑپ رہی تھیں۔

ڈومیلی میں سیلاب، فش فارم کا بند ٹوٹنے سے کافی دیہات زیر آب

ڈومیلی میں سیلاب ، فش فارم کے بند ٹوٹنے سے کئی دیہات زیر آب آ گئے۔ لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہو گیا۔ بارش کے پانی سے دس مکانوں کو نقصان پہنچا۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈومیلی میں دو ریلیف کیمپ قائم کر دیئے۔ امدادی سرگرمیاں جاری۔ تفصیلات…

جہلم میں ای اشٹام پیپر کا حصول مشکل،شہری خوار ہونے لگے

جہلم میں ای اشٹام پیپر کا حصول مشکل۔ اشٹام فروشوں کے لائسنسوں کی تاحال تجدید نہ ہو سکی۔ سائلین خوار ہونے لگے۔ شہریوں کا ڈی سی جہلم سے مسئلہ حل کرانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے ای اشٹام پیپر کے آن لائن اجراء کا…

برطانیہ میں گرمی کی شدید لہر،کئی دھائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر ان دنوں پورے ملک میں محسوس کی جا رہی ہے، اس وقت ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1C (100.6F) ہے -تاہم پیشن گوئی کی جا رہی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت مزید بڑھ جائے گا۔ پیر کو برطانیہ کے مختلف…

جہلم میں فٹ بال میچ کا انعقاد

جہلم میں جشن آزادی کے حوالے سے فٹ بال میچ کا انعقاد۔ یہ میچ جہلم اور میرپور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ محکمہ سپورٹس جہلم اور جہلم انتظامیہ کے تعاون سے سپورٹس ایونٹ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More