ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ سہولیات کا فقدان
جہلم لائیو(احسن وحید) ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ سہولیات کا فقدان ، ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹروں کی مریضوں سے بدتمیزی معمول بن گئی تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں سہولیات کا فقدان حادثہ کی صورت میں ہسپتال کی ایمرجنسی میں…