سیالکوٹ واقعہ سے ملک کی بدنامی ہوئی.علمائے کرام
پاکستان کےمعروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے سیالکوٹ واقعہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے ٹوئٹر پر سیالکوٹ میں بہیمانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کے واقعے کو وحشیانہ اور حرام طریقہ کار پر مبنی قرار دیا ۔
مفتی تقی عثمانی نے اپنی رائے کااظہار…