مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر کو صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں اتارنے کا فیصلہ
جہلم لائیو(الیاس صادق وٹو):مسلم لیگ ن کی جانب سے ضلعی صدر کو صوبائی اسمبلی ٹکٹ دئیے جانے کا عندیہ،نئے ضلعی صدر کے لئے لابنگ شروع،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جہلم کے حلقہ پی پی 25کے لئے موجودہ ضلعی صدر چوہدری بوٹا جاوید کو ٹکٹ…