پانامہ کیس۔۔۔۔۔۔ فیصلہ کیا ہوگا؟ تحریر:محمد شفیق
پاکستان کی عدالتی جب تاریخ لکھی جائے گئی تو پہلے دس بڑے کیسوں میں ایک پانامہ کیس ہوگا۔ چونکہ اس کیس کے فریق وزیر اعظم پاکستان ہیں لہذا یہ ایسا کیس ثابت ھوگا جس سے ملکی صورتحال یکسر بدل جائے گئی اور ملک ایک نئے دور میں داخل ھوگا۔سپریم کورٹ…