پاکستانی نوجوان ملائشیا میں بے دردی سے قتل
جہلم لائیو(اوورسیز ڈیسک): ملایشیا میں پاکستانی نوجوان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا،.
نوجوان کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پرآہنی اوزار کے وار کر کے تین نوجوانوں نے بے دردی سے قتل کیا،
. مقتول نوجوان ملایشیا میں 2سال سے قالین بیچا کرتا…