چیف آف آرمی سٹاف کی جہلم آمد،شہید فوجیوں کی نماز جنازہ میں شرکت
جہلم لائیو:لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے شہید جوانوں کی نماز جنازہ جہلم میں ادا کر دی گئی ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شہید جوانوں کی بہادری اور قربانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں. پاک فوج کے تعلقات…