مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو جہلم کی یاد آ گئی!
سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے جہلم کی غیور عوام کو پیغام بھیجا ہے کہ انہیں جہلم کی یاد آرہی ہے.
وہ کہتے ہیں ان کا جہلم سے تعلق کا فی پرانا ہے،یہ تعلق 1988ء میں شروع ہوا.وہ جہلمیوں سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ آئی جے آئی کے…