نہایت افسوس ہے تحریر:نوید احمد
افسوس کہ جس نے"اس بازار میں"جا کر عصمت دریدگی کا نوحہ لکھا،اس کے فرزند ارجمند پر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوا ہے.
افسوس کہ جس نے نشاط خانوں کے مہربلب آبگینوں کو آواز بخشی اس کے صاحبزادے کو سرکاری ٹی وی کے دفتر میں عورتوں سے…