جہلم کی سیاسی ڈائری تحریر: الیاس صادق وٹو
جہلم کا سیاسی درجہ حرارت اگرچہ پر سکون نظر آتا ہے لیکن پس پردہ کافی کہا سنا جا رہا ہے.
عام انتخابات میں دو دفعہ کلین سویپ کرنے والی جماعت مسلم لیگ ن ضلع جہلم شدید داخلی بحران کا شکارہے،کیونکہ اسکے اندر کافی گروپ بن چکے ہیں،ایم پی اے مہر…