پاکستان میں کمرشل الیکٹرک گاڑیاں آنے کے لیے تیار
تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد پاکستان میں پہلی مرتبہ کمرشل الیکٹرک وہیکلز متعارف کرائی جا رہی ہیں،اس کے ساتھ انہیں چارج کرنے کے لیے ’ای وی چارجر‘ اور ’اے سی چارجر‘ بھی پیش کیے جا رہے ہیں۔