فلاحی کمیٹی مجاہد آباد جہلم نے مساکین میں عید گفٹ تقسیم کئے
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) فلاحی کمیٹی مجاہد آباد جہلم نے سابقہ روایت کے مطابق امسال بھی 250گھرانوں میں عید گفٹ کے تحت راشن تقسیم کیا عید گفٹ 2کلو چینی ، 2کلو چاول ، آٹے کے تھیلے ، سویوں اور شربت کی بوتلوں پر مشتمل تھا ، عید کی خوشیوں میں…