جوا کسی کا نہ ہوا،جہلم کے ایک شخص نے اپنی معصوم بیٹی جوئے میں ہار دی،
جوا کسی کا نہ ہوا.
جوا کھیلنے کا برا انجام .
جواری نے 13سالہ معصوم لڑکی جوئے میں ہار دی .
جواری لڑکی لے کر رفو چکر.
لڑکی کا باپ بھی منظر عام سے غائب.
تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ کولپور کی رہائشی مسمات شہناز اختر نے…