بیلوں کی ملاقات
جہلم میں آج کل بیل اکھا ڑوں کا مقابلہ جاری ہے جس میں دو مخالف فریق بر سر پیکار ہیں ،
اسی پس منظر میں متحارب گروپوں کے بیلوں کی کسی نا معلوم مقام پر آپس میں ملاقات ہوئی،
ایک بیل دوسرے سے عجب ترنگ میں کہنے لگا کہ ہماری طرف بڑے زمیندار ہیں،…