چیئرمین ضلع کونسل سے چک نظام پل کی تعمیر کا مطالبہ
جہلم لائیو( زاہد حیات ) : چک نظام پل کی تعمیر اہلیان پنڈدادن خان کے لیے ایک خواب بن گیاہے پچھلے چالیس برسوں سے مسلسل اس پل کو بنانے کے وعدے کیے جا رہے ہیں لیکن عملی طور پر کچھ بھی نہیں ہوا یہ پل پنڈدان خان اور ملک وال کو ملانے کا واحد ذریعہ…