نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہو چکا ہے،ایف آئی اے
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے قومی اسمبلی کی خصوصی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ نادرا میں بائیو میٹرک ڈیٹا بھی ہیک ہوچکا ہے۔
ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر طارق پرویز نے اس حوالے سے جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی…