ن لیگ میں ٹانگیں کھینچنے کا مقابلہ تحریر: محمد امجد بٹ
بلدیاتی انتخاب مکمل ہوئے مگر مکمل ہونے والا یہ مرحلہ کئی ایک کو نامکمل چھوڑ گیا اور شاید اب ان نامکمل کو مکمل ہونے کا دوبارہ موقع بھی میسر نہ آئے۔بلدیاتی انتخاب کا آخری عشرہ جس میں چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں سمیت خصوصی نشستوں کا چناؤ ہوا…