VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج
Browsing Tag

گردے اور اسکی بیماری

گردے اور اسکی بیماری تحریر :ڈاکٹر سا جد علی ڈوگہ

دنیا میں مارچ کی دوسری جمعرات کو ورلڈ کڈنی ڈے یعنی گردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ہر سال دنیا بھر میں 50 ہزار افراد گردوں کے فیل ہونے سے موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔پاکستان میں دو کروڑ کے قریب افراد گردوں کے مختلف امراض کا شکار ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More