نئے ڈی پی او جہلم نے کمان سنبھال لی
ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ تبدیل ۔
رانا طاہر الرحمٰن نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کمان سنبھال لی۔
تفصیلات کے مطابق:
رانا طاہر الرحمٰن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا ڈی پی او آفس پہنچتے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…