ڈیجیٹل ٹھگ
ویب سائیٹ مالکان ہو شیار باش،
کیونکہ فراڈ اور جرم بھی وقت کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل ہو چکا ہے،
واقعہ یہ ہے کہ جہلم میں ڈیجیٹل تھگوں کا ایک گروہ متحرک ہے،جو خصوصی طور پر جہلم کی نیوز ویب سائیٹس ہتھیانے کے درپے ہے،
اس گروہ کے جملہ ارکان…