ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ نے مریضوں کی جانوں سے کھیلنے کا منصوبہ بنا لیا
جہلم لائیو(عمیر احمد راجہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ نے مریضوں کی جانوں سے کھیلنے کا منصوبہ بنا لیا.
سٹی سکین مشین او پی ڈی میں نصب کرنے پرغور شروع.
خطرناک شعاعوں سے مریضوں کی صحت پر برا اثر پڑنے کا اندیشہ ،ماہرڈاکٹروں نے…