VOX Pakistan - ووکس پاکستان
جہلم سے پاکستان تک کی مکمل کوریج
Browsing Tag

ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری

مہاجر۔ایک چشم کشا حقیقت تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری

مہاجر۔۔۔۔۔ قوم نہیں بلکہ ایک حیثیت ہے جو ہمیشہ قائم نہیں رکھی جا سکتی۔ الطاف حسین برطانیہ کا شہری بن جانے کے بعد وھاں بھی مہاجر نہیں رھا لیکن پاکستان میں پروان چڑھنے والی تیسری نسل کو بھی مہاجرکہنے اور رھنے پر اکسا رھا ھے

ایک شخصیت،ایک کہانی

علمی و ادبی شخصیت ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری گذشتہ 35 سال سے سعودی عرب میں مقیم ہیں اور علمی و ادبی اور سماجی حلقوں میں ہر دلعزیز ہیں ،وہ سعودی عرب کی معروف ادبی تنظیم حلقہ فکروفن سعودی عرب کے صدر ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More