بزرگ سیاسی رہنما ڈاکٹر غلام حسین کی آپ بیتی
ضلع جہلم کے بزرگ سیاستدان ڈاکٹر غلام حسین کی خود نوشت سوانح حیات ''میری داستان جدوجہد'' پڑھنے کا موقع ملا،
اس کتاب میں انہوں نے مجموعی طور پر پیپلز پارٹی کا بیانیہ شرح و بسط سے پیش کیا، تاہم گزشتہ پچاس سالہ پاکستانی سیاست کی سرگزشت اس…