چراغوں کی لپکتی روشنی میں ڈر نہیں دیکھا(انجم سلطان شہباز) تحریر:ڈاکٹر غافر شہزاد
انجم سلطان شہباز کا تعلق دریائے جہلم کے کنارے آباد ایک بستی نروال سے ہے جہاں آپ کے دادا الحاج میاں عالم آباد ہوئے۔آپ نے جہلم کے اسکولوں سے ہی تعلیم حاصل کی۔اس کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ساری عمر جہلم میں ہی…