چینی زبان سیکھنے کا سنہری موقع،گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی چکدولت میں داخلے جاری
جہلم لائیو(ایجوکیشن ڈیسک):باالکل مفت چینی زبان سیکھنے کا سنہری موقع،گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی چکدولت میں داخلے جاری،تفصیلات کے مطابق سی پیک اور ابھرتی ہوئی چائینیز معیشت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیوٹا کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج آف…