چک دولت کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کیر ی وین سے ٹکرا گئی، 14سالہ نوجوان جاں بحق
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) چک دولت کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کیر ی وین سے ٹکرا گئی،
14سالہ نوجوان جاں بحق، تین شدید زخمی، سول ہسپتال منتقل ، تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے چک دولت کے قریب ایک تیز رفتار موٹر سائیکل نمبری 7752سامنے سے آنے…