جہلم میں پنجاب کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا گیا
ضلع جہلم میں صوبہ بھر کی طرح وسدا پنجاب کلچر ڈے بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام وسدا پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے ضلع کونسل ہال میں سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔…