پنجاب کلچرل ڈے پرحکومتی اقدامات تحریر: سید ضیغم عباس
ثقافت کسی قوم کی مجموعی زندگی کا مظہر ہوتی ہے،جوافراد میں مرصع سازی اور ہم آہنگی پیدا کرتی ہے۔
کسی قوم کی یک جہتی تب ہی ممکن ہے جب انہیں اس بات کا ادراک ہو کہ ان کی ثقافت کیا ہے ؟
اورکیاوہ اپنی ثقافت کا اظہار بھی اپنی ہی زبان میں کرتے…