پنجاب پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں
جہلم لائیو( احسن وحید) پنجاب پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں اشتہاری سمیت منشیات فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق پنجاب پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال میں سب انسپکٹر شفیق احمد نے چارج سنبھالتے ہی گشت کے نظام کو موثر بناتے…