پاک فوج نے دریائے جہلم کنارے اراضی گراونڈکیلئے مختص کر دی
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ، پاک فوج نے دریائے جہلم کنارے اراضی گراونڈکیلئے مختص کر دی .
علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،
تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم کے کنارے اراضی عرصہ دراز سے مختلف کھیلوں کیلئے استعمال ہوتی تھی…